کیا رسول اللہ ﷺ کے وسیلہ سے عذاب ٹل جاتے ہیں؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > عقیدۂ توسل

Play Copy

وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُعَذِّبَہُمۡ وَ اَنۡتَ فِیۡہِمۡ ؕ وَ مَا کَانَ اللّٰہُ مُعَذِّبَہُمۡ وَ ہُمۡ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ ﴿۳۳﴾

33. اور (درحقیقت بات یہ ہے کہ) اللہ کی یہ شان نہیں کہ ان پر عذاب فرمائے درآنحالیکہ (اے حبیب مکرم!) آپ بھی ان میں (موجود) ہوں، اور نہ ہی اللہ ایسی حالت میں ان پر عذاب فرمانے والا ہے کہ وہ (اس سے) مغفرت طلب کر رہے ہوںo

33. But (Esteemed Prophet!) Allah would never punish them while you are among them, nor would Allah punish them while they seek forgiveness.

(الْأَنْفَال، 8 : 33)