کس وقت کی نماز قائم کرنے کی خصوصی طور پر تلقین کی گئی ہے؟

زمرہ جات > عبادات > نماز

Play Copy

حٰفِظُوۡا عَلَی الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوۃِ الۡوُسۡطٰی ٭ وَ قُوۡمُوۡا لِلّٰہِ قٰنِتِیۡنَ ﴿۲۳۸﴾

238. سب نمازوں کی محافظت کیا کرو اور بالخصوص درمیانی نماز کی، اور اللہ کے حضور سراپا ادب و نیاز بن کر قیام کیا کروo

238. Be (constantly) watchful of your prayers, and (especially) the middle prayer, and stand before Allah with all devotion.

(الْبَقَرَة، 2 : 238)