18. اللہ نے اس بات پر گواہی دی کہ اس کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں اور فرشتوں نے اور علم والوں نے بھی (اور ساتھ یہ بھی) کہ وہ ہر تدبیر عدل کے ساتھ فرمانے والا ہے، اس کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں وہی غالب حکمت والا ہےo
18. Allah bears witness that there is no god except Him. And (so do) the angels and those possessing knowledge. (He is) the Maintainer of Justice. There is no god but Him, the All-Mighty, the All-Wise.