خانہ کعبہ میں مشرکین کی عبادت کا طریقہ کار کیا تھا؟

زمرہ جات > عبادات > حج وعمرہ

Play Copy

وَ مَا کَانَ صَلَاتُہُمۡ عِنۡدَ الۡبَیۡتِ اِلَّا مُکَآءً وَّ تَصۡدِیَۃً ؕ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۳۵﴾

35. اور بیت اللہ (یعنی خانہ کعبہ) کے پاس ان کی (نام نہاد) نماز سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، سو تم عذاب (کا مزہ) چکھو اس وجہ سے کہ تم کفر کیا کرتے تھےo

35. Their prayer at the (Sacred) House is only whistling and clapping. So, taste the punishment for what you used to disbelieve in.

(الْأَنْفَال، 8 : 35)