13. اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں (بڑی بڑی) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ بیشک اللہ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو، بیشک اللہ خوب جاننے والا خوب خبر رکھنے والا ہےo
13. O people! Indeed, We created you from a male and a female and made you nations and tribes that you may come to know one another. Indeed, the most honourable of you in the sight of Allah is the most God-conscious among you. Indeed, Allah is All-Knowing, All-Aware.