مسلمان کا دوسرے مسلمان سے کیا رشتہ ہے؟

زمرہ جات > معاملات و معاشرت > اسلامی معاشرت

Play Copy

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿٪۱۰﴾

10. بات یہی ہے کہ (سب) اہلِ ایمان (آپس میں) بھائی ہیں۔ سو تم اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کرایا کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائےo

10. The believers are but one brotherhood, so make peace between your brothers. And be God-conscious so you may be shown mercy.

(الْحُجُرَات، 49 : 10)