اگر مقروض قرض واپس کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو قرض خواہ کو کیا کرنا چاہیے؟

زمرہ جات > معیشت اور تجارت > قرض و رہن

Play Copy

وَ اِنۡ کَانَ ذُوۡ عُسۡرَۃٍ فَنَظِرَۃٌ اِلٰی مَیۡسَرَۃٍ ؕ وَ اَنۡ تَصَدَّقُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۸۰﴾

280. اور اگر قرض دار تنگدست ہو تو خوشحالی تک مہلت دی جانی چاہئے، اور تمہارا (قرض کو) معاف کر دینا تمہارے لئے بہتر ہے اگر تمہیں معلوم ہو (کہ غریب کی دل جوئی اللہ کی نگاہ میں کیا مقام رکھتی ہے)o

280. And if the debtor is in adversity, let there be respite until the time of ease. And if you remit (the debt) as an act of charity, it will be better for you if you know (the worth of generosity).

(الْبَقَرَة، 2 : 280)