کیا نبوت عبادات سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے یا یہ صرف اللہ کا انتخاب ہے؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالرسالت

Play Copy

اَللّٰہُ یَصۡطَفِیۡ مِنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ رُسُلًا وَّ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿ۚ۷۵﴾

75. اللہ فرشتوں میں سے (بھی) اور انسانوں میں سے (بھی اپنا) پیغام پہنچانے والوں کو منتخب فرما لیتا ہے۔ بیشک اللہ خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہےo

75. Allah chooses messengers from both angels and men. Indeed, Allah is All-Hearing, All-Seeing.

(الْحَجّ، 22 : 75)