میدانِ جنگ کی طرف نکلتے ہوئے مسلمانوں کا رویہ کیا ہونا چاہیے؟

زمرہ جات > عبادات > جہاد

Play Copy

وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ خَرَجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ بَطَرًا وَّ رِئَآءَ النَّاسِ وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطٌ ﴿۴۷﴾

47. اور ایسے لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اپنے گھروں سے اِتراتے ہوئے اور لوگوں کو دکھلاتے ہوئے نکلے تھے اور (جو لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے تھے، اور اللہ ان کاموں کو جو وہ کر رہے ہیں (اپنے علم و قدرت کے ساتھ) احاطہ کئے ہوئے ہےo

47. And be not like those (pagans) who left their homes boastfully, only to be seen by people and to bar (other people) from Allah’s path. And Allah comprehends whatever they do.

(الْأَنْفَال، 8 : 47)