دوسروں کا مالِ ناحق کھانے کی ممانعت کس طرح بیان ہوئی ہے؟

زمرہ جات > معیشت اور تجارت > حق ملکیت

Play Copy

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوۡۤا اَمۡوَالَکُمۡ بَیۡنَکُمۡ بِالۡبَاطِلِ اِلَّاۤ اَنۡ تَکُوۡنَ تِجَارَۃً عَنۡ تَرَاضٍ مِّنۡکُمۡ ۟ وَ لَا تَقۡتُلُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُمۡ رَحِیۡمًا ﴿۲۹﴾

29. اے ایمان والو! تم ایک دوسرے کا مال آپس میں ناحق طریقے سے نہ کھاؤ سوائے اس کے کہ تمہاری باہمی رضا مندی سے کوئی تجارت ہو، اور اپنی جانوں کو مت ہلاک کرو، بیشک اللہ تم پر مہربان ہےo

29. O believers! Do not wrongfully consume your wealth among yourselves, but it should be a trade by mutual consent. And do not kill yourselves. Indeed, Allah is All-Merciful to you.

(النِّسَآء، 4 : 29)