چاند کے بڑھنے اور گھٹنے کا کیا اصول ہے؟

زمرہ جات > سائنس و ٹیکنالوجی > طبیعیات

Play Copy

وَ الۡقَمَرَ قَدَّرۡنٰہُ مَنَازِلَ حَتّٰی عَادَ کَالۡعُرۡجُوۡنِ الۡقَدِیۡمِ ﴿۳۹﴾

39. اور ہم نے چاند کی (حرکت و گردش کی) بھی منزلیں مقرر کر رکھی ہیں یہاں تک کہ (اس کا اہلِ زمین کو دکھائی دینا گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی ٹہنی کی طرح ہو جاتا ہےo

39. As for the moon, We have (also) determined phases (for its motion and rotation) until it appears back (to the dwellers of the earth) like an old dry branch of a palm tree.

(يٰس، 36 : 39)