قوت و غلبہ کے لیے اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنے کی کیا دعا ہے؟

زمرہ جات > قرآنی دعائیں > دعائیں

Play Copy

وَ قُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّ اَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا ﴿۸۰﴾

80. اور آپ (اپنے رب کے حضور یہ) عرض کرتے رہیں: اے میرے رب! مجھے سچائی و خوش نودی کے ساتھ داخل فرما اور مجھے سچائی و خوش نودی کے ساتھ باہر لے آ اور مجھے اپنی جانب سے مددگار غلبہ و قوت عطا فرما دےo

80. And say: ‘My Lord! Make me enter with an honourable entrance, and make me depart with an honourable departure, and grant me a favourable authority from Your Presence.’

(الْإِسْرَاء - - بَنِيْ إِسْرَآءِيْل، 17 : 80)