رسول اللہ ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کا کیا حکم ہے؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالرسالت

Play Copy

اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾

56. بیشک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کروo

56. Indeed, Allah and (all) His angels (continuously) invoke blessings upon the Prophet (blessings and peace be upon him). O believers! You, too, invoke blessings upon him and salute him with worthy salutations of peace.

(الْأَحْزَاب، 33 : 56)