انسانوں اور شیطانوں کے شر سے پناہ مانگنے کی کیا دعا ہے؟

زمرہ جات > قرآنی دعائیں > دعائیں

Play Copy

قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾

1. آپ عرض کیجئے کہ میں (سب) انسانوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوںo

1. Say: ‘I seek refuge in the Lord of humankind,

(النَّاس ، 114 : 1)
Play Copy

مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾

2. جو (سب) لوگوں کا بادشاہ ہےo

2. the Supreme Sovereign of humankind,

(النَّاس ، 114 : 2)
Play Copy

اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾

3. جو (ساری) نسلِ انسانی کا معبود ہےo

3. the God of humankind,

(النَّاس ، 114 : 3)
Play Copy

مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾

4. وسوسہ انداز (شیطان) کے شر سے جو (اللہ کے ذکر کے اثر سے) پیچھے ہٹ کر چھپ جانے والا ہےo

4. from the evil of the whisperings of the sneaky (Satan),

(النَّاس ، 114 : 4)
Play Copy

الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾

5. جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہےo

5. who whispers into the breasts of humans,

(النَّاس ، 114 : 5)
Play Copy

مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾

6. خواہ وہ (وسوسہ انداز شیطان) جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے o

6. from among the jinn and humans.’

(النَّاس ، 114 : 6)