رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں حاضری کے آداب کیا ہیں؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالرسالت

Play Copy

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُنَادُوۡنَکَ مِنۡ وَّرَآءِ الۡحُجُرٰتِ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴﴾

4. بیشک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر (آپ کے بلند مقام و مرتبہ اور آدابِ تعظیم کی) سمجھ نہیں رکھتےo

4. As for those who call you from outside the private chambers, most of them have no understanding (of the proprieties of your company).

(الْحُجُرَات، 49 : 4)
Play Copy

وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ صَبَرُوۡا حَتّٰی تَخۡرُجَ اِلَیۡہِمۡ لَکَانَ خَیۡرًا لَّہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵﴾

5. اور اگر وہ لوگ صبر کرتے یہاں تک کہ آپ خود ہی ان کی طرف باہر تشریف لے آتے تو یہ اُن کے لئے بہتر ہوتا، اور اللہ بڑا بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہےo

5. Had they been patient until you came out to them, it would have been better for them. And Allah is Most-Forgiving, All-Merciful.

(الْحُجُرَات، 49 : 5)