73. اور (قومِ) ثمود کی طرف ان کے (قومی) بھائی صالح (علیہ السلام) کو (بھیجا)، انہوں نے کہا: اے میری قوم! اللہ کی عبادت کیا کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، بیشک تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک روشن دلیل آگئی ہے۔ یہ اللہ کی اونٹنی تمہارے لئے نشانی ہے، سو تم اسے (آزاد) چھوڑے رکھنا کہ اللہ کی زمین میں چَرتی رہے اور اسے برائی (کے ارادے) سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ تمہیں دردناک عذاب آپکڑے گاo
73. And to (the people of) Thamud, We (sent) their (fellow) brother Salih. He said: ‘O my people! Worship Allah! You have no god besides Him. A clear proof has come to you from your Lord. This She-camel of Allah is (sent) as a sign for you. So leave her to graze freely in Allah’s land. And do not cause her any harm, for then a painful punishment will seize you.
28. اور انہیں اس بات سے آگاہ کر دیں کہ اُن کے (اور اونٹنی کے) درمیان پانی تقسیم کر دیا گیا ہے، ہر ایک (کو) پانی کا حصّہ اس کی باری پر حاضر کیا جائے گاo
28. Inform them that the water is to be shared between them. Every (share of the) drink will be attended (in equitable proportion).