کیا امربالمعروف و نہی عن المنکر کیلئے منظّم جماعت کی موجودگی لازم ہے؟

زمرہ جات > معاملات و معاشرت > اسلامی معاشرت

Play Copy

وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾

104. اور تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک جماعت ضرور ہونی چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائیں اور بھلائی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں، اور وہی لوگ بامراد ہیںo

104. There has to be a community among you that calls to the good, enjoins what is right and forbids what is wrong. It is they who are successful.

(آل عِمْرَان، 3 : 104)