اللہ نے سیارہ زمین کو کیسے رہائش کے قابل بنایا؟

زمرہ جات > سائنس و ٹیکنالوجی > ارضیات

Play Copy

ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ ذَلُوۡلًا فَامۡشُوۡا فِیۡ مَنَاکِبِہَا وَ کُلُوۡا مِنۡ رِّزۡقِہٖ ؕ وَ اِلَیۡہِ النُّشُوۡرُ ﴿۱۵﴾

15. وُہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم و مسخر کر دیا، سو تم اس کے راستوں میں چلو پھرو، اور اُس کے (دئیے ہوئے) رِزق میں سے کھاؤ، اور اُسی کی طرف (مرنے کے بعد) اُٹھ کر جانا ہےo

15. He is the One Who made the earth subservient to you. So, travel in its (different) routes and eat from His provision. And towards Him is the Resurrection.

(الْمُلْک، 67 : 15)