قرآنِ مجید حفظ کرنے کا کیا حکم ہے؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ایمان بالکتب

Play Copy

بَلۡ ہُوَ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ فِیۡ صُدُوۡرِ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ ؕ وَ مَا یَجۡحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۴۹﴾

49. بلکہ وہ (قرآن ہی کی) واضح آیتیں ہیں جو ان لوگوں کے سینوں میں (محفوظ) ہیں جنہیں (صحیح) علم عطا کیا گیا ہے، اور ظالموں کے سوا ہماری آیتوں کا کوئی انکار نہیں کرتاo

49. Rather, it is (preserved as) manifest revelations in the breasts of those gifted with knowledge. And none rejects Our revelations except the wrongdoers.

(الْعَنْکَبُوْت، 29 : 49)