کیا میثاقِ نبوت میں رسول اللہ ﷺ اور انبیائے سابقین کے علاوہ بھی کسی سے عہدِ نبوت لیا گیا ہے؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ختم نبوت

Play Copy

وَ اِذۡ اَخَذۡنَا مِنَ النَّبِیّٖنَ مِیۡثَاقَہُمۡ وَ مِنۡکَ وَ مِنۡ نُّوۡحٍ وَّ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی وَ عِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ ۪ وَ اَخَذۡنَا مِنۡہُمۡ مِّیۡثَاقًا غَلِیۡظًا ۙ﴿۷﴾

7. اور (اے حبیب! یاد کیجئے) جب ہم نے انبیاء سے اُن (کی تبلیغِ رسالت) کا عہد لیا اور (خصوصاً) آپ سے اور نوح سے اور ابراہیم سے اور موسیٰ سے اور عیسٰی ابن مریم (علیھم السلام) سے اور ہم نے اُن سے نہایت پختہ عہد لیاo

7. And (remember) when We took a pledge from the prophets, as well as from you, and Nuh (Noah), Ibrahim (Abraham), Musa (Moses) and ‘Isa (Jesus), the son of Maryam (Mary). We took from them a solemn pledge (to call the people towards the upright religion),

(الْأَحْزَاب، 33 : 7)