کیا رسول اللہ ﷺ صرف خاص لوگوں اور خاص وقت کے لیے بشیر و نذیر ہیں؟

زمرہ جات > ایمانیات و عقائد > ختم نبوت

Play Copy

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا کَآفَّۃً لِّلنَّاسِ بَشِیۡرًا وَّ نَذِیۡرًا وَّ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۸﴾

28. اور (اے حبیبِ مکرّم!) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر اس طرح کہ (آپ) پوری انسانیت کے لئے خوشخبری سنانے والے اور ڈر سنانے والے ہیں لیکن اکثر لوگ نہیں جانتےo

28. We have not sent you except as a bearer of glad tidings and a warner to all of humankind, but most people do not know.

(سَبـَا، 34 : 28)